Advertisement

سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کو خط، سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش

محکمہ تعلیم سندھ

سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کو خط، سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش

سیکریٹری تعلیم نے سندھ کابینہ کو خط لکھ کر سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کیلئے سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری نے سندھ کابینہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی کو جاری رکھا جائے، سابقہ سندھ کابینہ نے اپنے آخری اجلاس میں بھرتیوں پر پابندی لگائی تھی، صوبے میں بھرتیوں کے عمل کو جاری رکھا جائے۔

سیکریٹری تعلیم کا کہنا تھا کہ بہت سارے اساتذہ امتحانات میں کامیاب ہوئے، لاتعداد اساتذہ کو صرف ملازمتوں کے احکامات جاری ہونے ہیں، اساتذہ کی بھرتیوں کا جاری سلسلہ رک گیا ہے، اساتذہ بھرتی پالیسی 2021 کو جاری رکھا جائے، جن اساتذہ کا معاملہ تعطل کا شکار ہے ان کو ملازمتیں دی جائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/111396/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/111396/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version