Advertisement

جشن عید میلاد النبی ﷺ؛ سیکیورٹی اور ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں دو مرکزی جلوس نکالے جائیں گئے۔

ایک 9:30 بجے صبح 22 نمبر چونگی سے نکالا جائے گا اور دوسرا جلوس صبح 10 بجے جامعہ مسجد حنفیہ جامع مسجد روڈ سے نکالا جائے گا۔

مرکزی جلوس سمیت 137 جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے، مرکزی جلوس میں 3000 سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی کریں گے جبکہ ضلع بھر کے دیگر 136 جلوسوں میں سیکیورٹی کیلئے 3100 سے زائد اہلکار و افسران فرائض سر انجام دیں گے۔

جلوس کے انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ لگائے گئے ہیں، شرکاء کو مکمل باڈی سرچ کے بعد جلوس میں داخلے کی اجازت ہوگی، جلوس کی سیکیورٹی کیلئے روف ٹاپ پر ماہر نشانہ باز تعینات ہوں گے۔

Advertisement

جلوس کے آغاز سے قبل سرچنگ، سویپنگ کی جائے گی، جلوس کے روٹ پر گلیوں، سڑکوں اور دیگر راستوں کو سیل کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/112070/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/112070/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version