Advertisement

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کونسے نمبر پر ہے؟

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کونسے نمبر پر ہے؟

لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی رپورٹ کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور میں فضائی آلودگی 178 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج کراچی میں فضائی آلودگی 169 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

 بغداد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں فضائی آلودگی 167 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/117332/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/117332/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version