Advertisement

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ صارفین 36 اور 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کیلئے ہی درخواست دیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ اس سال بھی 4 کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/186239/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/186239/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version