پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے کے ڈسچارج کا تحریری فیصلہ جاری

بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمہ دارنواز اورشہباز شریف ہیں، پرویز الہی (فائل فوٹو)
پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے کے ڈسچارج کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ریحان الحسن نے تحریری حکم جاری کیا ہے۔
جاری کردہ فیصلے کے مطابق ڈسچارج کا مطلب بریت نہیں کیونکہ بریت ٹرائل کورٹ کی مرضی ہوتی ہے، ٹرائل کورٹ کو مکمل اختیار ہے کہ وہ ملزم کو ڈسچارج ہونے کے باوجود ٹرائل کے لیے طلب کر لے، بظاہر ملزم کو اس مبینہ جرم سے ملانے کے لیے کوئی مواد موجود نہیں، اسلیے پرویز الٰہی کو کیس سے ڈسچارج کیا جاتا ہے، ملزم اگر کسی اور مقدمہ میں مطلوب نہیں تو فورا رہا کر دیا جائے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/260391/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/260391/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

