Advertisement

ہم صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کریں گے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کس حلقے سے انتخاب لڑیں گے؟ فیصلہ کر لیا

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور، تنظیم سازی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 اس موقع پر پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی عام آدمی کے دکھوں کا مداوا کرے گی، آئی پی پی ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرے گی، ہم صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کرینگے، مہنگائی کم کرکے عوام کو ریلیف دیں گے اور اپنے منشور کی بنیاد پر عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔

ملاقات میں سعید اکبر نوانی، محمد شاہ کھگہ، اسحاق خان خاکوانی اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/301631/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/301631/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version