نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گوہر اعجاز کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گوہر اعجاز کی ملاقات
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ سے گوہر اعجاز کی ملاقات میں وزیرِ تجارت نے وزیر اعظم کو وزارت کے ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
ملاقات میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملکی مصنوعات کی عالمی منڈی تک رسائی کیلئے اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/303925/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/303925/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News