چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فرخ ملک کو اپنا ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کردیا

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فرخ ملک کو اپنا ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کردیا
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے فرخ ملک کو اپنا ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
فرخ ملک کو سینئر پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے سے ایگزیکٹیو آفیسر عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/311056/amp/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/311056/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

