Advertisement

اعلیٰ تعلیم ہی آزاد کشمیر کی ترقی میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، سلطان چوہدری

سلطان چوہدری

صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اعلیٰ اور معیاری تعلیم ہی آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی نے صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو جامعہ میں جاری پروجیکٹس اور تدریسی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اعلیٰ اور معیاری تعلیم ہی آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کو ہدایت کی کہ جامعہ کوٹلی میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں بطور چانسلر معیار تعلیم کی بہتری کے لئے ہر ممکن معاونت کے لئے تیار ہوں۔

 اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/343701/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/343701/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version