Advertisement

میرٹ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، انوارالحق

چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ میرٹ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ معیار کو بہتر بنانےکیلئے یو ایچ ایس لاہور کی ٹیم میڈیکل کالجز کادورہ کرے گی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہدایت کی کہ میڈیکل کالجز میں جوائنٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی بنائی جائے اور میڈیکل کالجز کی آمدن بڑھانے پر توجہ دی جائے اور اخراجات کم کیے جائیں۔

چوہدری انوارالحق نے کالجز فیکلٹی کی تنخواہوں کیلئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔

 وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ میرٹ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، میرٹ کی خلاف ورزی ہوئی تو ادارے کے سربراہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/361714/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/361714/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version