Advertisement

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ بکنگ سسٹم بنانے کا حکم دے دیا۔

ڈی جی مصطفی جمال کی قیادت میں یہ ہدایت زونل دفاتر میں پاسپورٹ درخواست دہندگان کی سہولت میں اضافے کی جانب ایک قدم ہے۔

درخواست دہندگان کے لیے سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لئے انہوں نے ایس ایم ایس الرٹس کے ذریعے نوٹیفکیشن سسٹم کی تجویز پیش کی۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جون میں ای پاسپورٹ متعارف کرانے کا مقصد پاسپورٹ سروسز کو جدید بنانا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/389130/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/389130/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version