Advertisement

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور آئندہ انے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں موجودہ معاشی صورتحال پر دونوں رہنماؤں نے تشویش کا اظہار بھی کیا۔

اس موقع پر چوہری سالک حسین سابق وفاقی وزیر، چوہری شافع حسین، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب اور محمد منتہا اشرف بھی شریک تھے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/390086/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/390086/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version