Advertisement

ہماری حکومت آٸے گی تو سب پراجيکٹ مکمل کریں گے، محمود خان

محمود خان

بے ضابطگیوں کا الزام؛ محکمہ اینٹی کرپشن کا سابق وزیراعلٰی کے پی محمودخان کو نوٹس

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت آٸے گی تو سب پراجيکٹ مکمل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اور ٹانک کا جو حال ہے وہ سیاسی کی نااہلی ہے، اربوں کے ڈیپارمنٹل فنڈز منظور کٸے جبکہ 75کروڑ صاف پانی کی مد میں دیٸے۔

انہوں نے کہا کہ چوروں کے ٹولے پی ڈی ایم نے ہمارے جاری فنڈز روکوا دیٸے ہیں، تحصيل گل امام اور پینالہ ضرور بنیں گی۔

محمود خان نے یہ بھی کہا کہ دو بڑے پراجيکٹ سی آر بی سی کینال اور پشاور ٹو ڈیر ہ ایکسپریس تھا لیکن حکومت چینج ہونے سے دونوں رہ گٸے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید کہا کہ ایجوکيشن کارڈ لانچ کرنے والے تھے لیکن بدقسمتی سے ہم چلے گٸے، پرویز خان حکومت میں آٸیں گے تو ان سب پراجيکٹ کو مکمل کیا جاٸے گا، ہماری حکومت آئے گی تو سب پراجيکٹ مکمل کریںگے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/432062/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/432062/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version