Advertisement

آرمی چیف کی تاجران سے ملاقاتوں میں حالات بہتر ہوں گے، شافع حسین

شافع حسین

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تاجران سے ملاقاتوں میں حالات بہتر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈالر کی کمی سے ہر چیز کی قیمت میں کمی آئے گی، آرمی چیف کی تاجران سے ملاقاتوں میں حالات بہتر ہوں گے، بڑے بڑے ڑیمز کی بجائے بیس تیس میگاواٹ کے ڈیمز بنانے چاہیے، شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری رہنا چاہیے۔

چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی پارٹی ہائی جیک کرتے ہیں، پرویز الٰہی نے جھوٹ بولا کہ چوہدری شجاعت نے انہیں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں رہیں اور پرویز الٰہی صاحب کے لیئے چوہدری شجاعت اسٹبلیشمنٹ سے رابطہ نہیں کریں گے۔

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین نے مزید کہا کہ سابقہ اقتدار کے ہر منسٹر کا احتساب ہونا چاہیے، کچھ سابقہ ایم این ایز ایسے ہیں جنہوں نے کئی مہینوں سے بجلی کا بل تک نہیں دیا، الیکشن نئے حلقہ بندیوں پر اور فیئر ہونے چاہیئں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/451859/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/451859/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version