Advertisement

کراچی؛ نجی بینک میں سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا

خودکشی

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں نجی بینک میں سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور  پر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نجی بینک میں پیش آیا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ  مرنے والے کی شناخت 60 سال کے ڈیرک پال کے نام سے کی گئی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ڈیرک پال نے اپنی پستول سے سر پر گولی ماری، اس کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/465026/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/465026/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version