Advertisement

6 ستمبر، ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یوم دفاع

6 ستمبر، ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم دفاع ہر سال 6 ستمبر کو 1965 میں بھارت کی جارحیت کے خلاف اور ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کے بہادر سپوتوں کی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

6 ستمبر منانے کا مقصد غازیوں و شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا اور تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

1965 میں 6 ستمبر کا ہی دن تھا جب بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بین الاقوامی سرحد کو عبور کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا تھا لیکن قوم نے دشمن کے گھنائونے عزائم کو ناکام بنا دیا تھا۔

یوم دفاع پاکستان کے موقع پروفاقی دارالحکومت ،آزاد کشمیر گلگت و بلتستان اور چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات منعقدرہونگی۔ وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگاروں پر پھول چڑھانے کی تقاریب منعقد ہوں گی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/482296/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/482296/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version