Advertisement

اوکاڑہ؛ رینالہ خورد بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی

  • فہد
  • شيئر

اوکاڑہ

کراچی؛ سوزوکی اور بس میں تصادم، 11 افراد ذخمی

اوکاڑہ میں رینالہ خورد بائی پاس پر ٹریفک حادثہ ہونے سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد بائی پاس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کے باعث دو نوجوان جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہو گیا۔

موٹر سائیکل سوار 1 نوجوان موقع پر جانبحق جبکہ دوسرا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔

زخمی کو تشویش ناک حالت میں رینالہ خورد سے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت وشال اور عظیم جبکہ زخمی کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/551370/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/551370/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version