انتہائی اہم شخصیت نے بڑے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ساجد ترین 1 سال تک پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے پراسیکیوٹر نے استعفی کی تصدیق کی۔
خیال رہے کہ ساجد ترین ایڈووکیٹ کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/565781/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/565781/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

