ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی

ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی
ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم ہونے کے باعث 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جھرک کے قریب حیدرآباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم ہو گیا۔
حادثے میں 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو رول ہیلتھ سینٹر جھرک منتقل کیا گیا ہے جن میں شعیب، صاد، عدنان اور ابرار شامل ہیں۔
جانبحق ہونے والوں کی شناخت احمد خان سومرو اور محسن سومرو کے نام سے ہوئی ہے۔
جانبحق ہونے والوں میں پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کا بھتیجا اور کزن شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/572726/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/572726/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

