Advertisement

الیکشن کمیشن کا ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل؛ فہرست آج جاری ہوگی

الیکشن کمیشن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل ہوگیا ہے تاہم الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست آج جاری کرے گا۔

 شیڈول کے مطابق یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری  ہونا تھیں، لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ کام 15 دن پہلے مکمل کر لیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں ابتدائی حلقہ بندیوں کی تفصیل جاری ہونے کے بعد 26 اکتوبر تک اعتراضات وصول کیے جائیں گے اور اعتراضات پر سماعت 25 نومبر تک ہو گی ۔

حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 30 نومبر کو جائے گی جس کے بعد 54 دن کا انتخابی شیڈول دیا جائے گا اور عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرادیے جائیں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/588440/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/588440/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version