Advertisement

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام؛ عوام نے ڈاکوؤں کا مقابلہ شروع کردیا

کراچی میں اسٹریٹ کرمنل بے لگام؛ خاتون ساتھی کی مدد سے مارٹ لوٹ لیا

  کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہوگئے ہیں، شہریوں کا صبر بھی جواب دے گیا ہے، عوام نے بہادری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر موسمیات موبائل مارکیٹ کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں ملزمان نے مزاحمت پر شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا جبکہ واردات دیکھنے والے رکشہ ڈرائیور نے ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے باعث دونوں ڈاکو مشتعل عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوؤں پر تشدد شروع کردیا اور ملزمان کی موٹر سائیکل کو عوام نے آگ لگا دی۔

پولیس نے بڑی جدوجہد کے بعد ملزمان کو عوام کے چنگل سے چھڑا کر تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شہری کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمی ڈاکوؤں کو بھی جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version