Advertisement

عالمی امن کی بحالی میں اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے، چیف آف آرمی اسٹاف

آرمی چیف

غیرقانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی امن کی بحالی میں اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی سیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں مختلف ممالک کے مندوبین اوری واین کے اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔

امن مشن کے تحفظ اور سیکیورٹی کے موضوع پر مشترکہ میزبانی پاکستان اور چین نے کی اور اس دوران آرمی چیف نے امن دستوں کو درپیش چیلنجز اور خطرات کو اجاگر کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کی بحالی میں اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے، امن مشن پر مامور جوانوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے بھی مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔

چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن، تجارت اور سرمایہ کاری ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیرکے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/620045/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/620045/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version