Advertisement

گوجرانوالہ؛ کوسٹر اور ٹرالر میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

منچن آباد

منچن آباد: بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی

 

 گوجرانوالہ میں کوسٹر اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں  1 شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ گوجرانوالہ میں حافظ آباد روڈ چک اگو کے قریب پیش آیا جہاں کوسٹر اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے باعث ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت لیاقت کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کردیا ۔

Advertisement

مقامی پولیس نے شہریوں کی مدد سے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، پولیس نے نعش کو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version