ٹھٹھہ؛ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق میرپورساکرو میں اسسٹنٹ کمشنر اقبال تننیو کی جانب چینی اور کھاد کے مختلف گوداموں پر چھاپے مارے گئے، چینی اور کھاد کی ذخیرہ کرنے پر دو گودام سیل کردیئے۔
گوداموں میں بڑی مقدار میں چینی اور کھاد ذخیرہ کی گئی تھی، دونوں گوداموں کے مالکان موہن لال اور سریش کمار کو گرفتار کرلیا گیا، ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت میں برداشت نہیں کرینگے اور اپنی کاروائیاں تیز کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/678384/amp/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/678384/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

