Advertisement

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول راوی روڈ کا اچانک دورہ کیا۔

حکومتی ہدایات کے باوجود آشوب چشم کے شکار طلبہ و طالبات کی اسکولوں میں حاضری پر محسن نقوی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری اسکول کو فوری طور پر اسکول طلب کرلیا جبکہ پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں کل جمعرات اور ہفتہ کی چھٹی دینے کی ہدایت بھی جاری کی۔

طالبات نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے اسکول میں روشنی اور پنکھے کم ہونے کی شکایت کی۔

Advertisement

محسن نقوی نے کل جمعرات کو نجی اور سرکاری اسکولوں میں عام تعطیل کا حکم دیا جبکہ جمعہ کے روز عید النبی کی چھٹی ہوگی۔

ہفتہ اتوار کی ہفتہ وار چھٹیوں کے بعد دوبارہ پیر کو اسکول کھلے گا۔

پیر کے دن تمام اسکولوں کے باہر بچوں کو داخلے کے وقت اساتذہ چیک کریں گے، جن بچوں میں آشوب چشم کی شکایت ہوئی انکو واپس گھروں کو بھیج دیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/688020/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/688020/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version