Advertisement

دو سڑکیں بنانے سے کوئی سیاستدان لیڈر نہیں بن جاتا، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بنایا، حسن مرتضیٰ

رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ دو سڑکیں بنانے سے کوئی سیاستدان لیڈر نہیں بن جاتا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھٹو شہید زندہ تھا زندہ ہے اور زندہ رہے گا، مشکل میں ہمیشہ نواز شریف نے بھٹو شہید کے پیچھے پناہ لینے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ دو سڑکیں بنانے سے کوئی سیاستدان لیڈر نہیں بن جاتا، ائٹم بم سے پارلیمنٹ تک پاکستان کی اینٹ اینٹ پر بھٹو کا نام درج ہے، بھٹو آئین کی شکل میں زندہ ہے، بھٹو نے غریبوں کو آواز دی اور مزدوروں کسانوں کو حقوق دئے۔

 ان کا کہنا تھا کہ جو ہر دس سال بعد ڈیل کر کے سیاست چھوڑ دیں وہ لیڈر نہیں بنا کرتے، وزیراعظم تو کئی آئے اور گئے مگر بھٹو کوئی نہ بن سکا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/700690/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/700690/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version