Advertisement

ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ جاری؛ کراچی کی نشستوں کا اضافہ

شہر قائد میں آج بھی مطلع ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان

قومی و صوبائی اسمبلی کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے بعد کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ نہیں ہوا جبکہ کراچی میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے بعد کراچی ڈویژن میں سندھ اسمبلی کی 3 نشستوں کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سندھ اسمبلی کی نشستیں بڑھ کر 47 ہوگئی ہیں۔

کراچی مشرقی میں سندھ اسمبلی کی ایک نشست کا اضافہ تعداد 9 ہوگئی جبکہ ضلع وسطی میں سندھ اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کے بعد تعداد 9 ہوگئی ہے اور ضلع غربی سندھ اسمبلی کی 6 نشستیں ہوں گی۔

کراچی ملیر میں سندھ اسمبلی کی ایک نشست کا اضافہ ہوا ہے جبکہ خیرپور سے صوبائی اسمبلی اور سانگھڑ سے قومی اسمبلی کی ایک نشست کم ہوگئی ہے، ٹھٹھہ سے سندھ اسمبلی کی ایک نشست ختم ہوگئی ہے۔

کراچی وسطی قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 509 کی آبادی 2 لاکھ 57 ہزار 879 کی آبادی پر مشتمل ہے، گلبرگ ضلع وسطی پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 248 کی آبادی 9 لاکھ 78 ہزار 169 نفوس ہے، ضلع کیماڑی این اے 243 کی آبادی 10 لاکھ 42 ہزار 720 نفوس ہے، این اے 245 کی آبادی 8 لاکھ 57 ہزار 495 کی آبادی پر مشتمل حلقہ ہوگا۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/717658/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/717658/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version