الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2000 لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے ایچ ای سی سے معاہدہ کر لیا۔
ایچ ای سی عام انتخابات کے لیے 2 ہزار لیپ ٹاپ الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا۔
الیکشن کمیشن تمام آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ فراہم کرے گا۔
لیپ ٹاپ کی خریداری سے متعلق گزشتہ روز ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے معاہدہ طے پایا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن جدید لیپ ٹاپ الیکشن کمیشن کو عالمی سطح سے خرید کر دے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/720913/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/720913/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

