Advertisement

سندھ میں بجلی چوروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

بجلی چوروں

بجلی چوری کیخلاف موثر اقدامات کے مثبت نتائج

کراچی: سندھ میں بجلی چوروں کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق سندھ پولیس نے تمام تھانوں میں بجلی چوروں کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی ہے۔

سندھ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزرات توانائی نے ملک میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے ہیں، وفاق نے سندھ بھر کے تھانوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی پولیس علاقے کی بجلی کی تقسیم کی کمپنی سے رابطے میں رہے گی، بجلی چوروں کے خلاف مقدمے کا اندراج اور گرفتاری پر معاونت فراہم کی جائے گی۔

ترجمان سندھ پولیس نے بتایا کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی ہفتہ وار رپورٹ آئی جی سندھ کو بھیجی جائے گی اور ملوث افراد کو بجلی چوری ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔

Advertisement

وفاقی وزرات توانائی کی جانب سے جاری خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ کراچی بجلی چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے کڑی سزا دلوائی جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/723920/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/723920/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version