پراسیکیوٹر جنرل نیب کا استعفیٰ منظور؛ نوٹیفکیشن جاری

پراسیکیوٹر جنرل نیب کا استعفیٰ منظور؛ نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔
وزارت قانون نے پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اصغر حیدر کے استعفے کی منظوری 15 ستمبر سے شمار ہوگی۔
چند روز قبل پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر ذاتی مصروفیات کے باعث مستعفی ہو گئے تھے۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو ارسال کر دیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/775744/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/775744/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News