Advertisement

پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا؛ سیکیورٹی اہلکار شہید

دھماکا

پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا؛ سیکیورٹی اہلکار شہید

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا ہے ۔

پولیس کے مطابق دھماکا پرائم اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے نزدیک ہوا ہے۔

ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 7 ایف سی اہلکار سمیت 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ریسکیو نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

اس حوالے سے ایس پی ورسک ڈویژن محمد ارشد خان نے بتایا کہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ مچنی گیٹ کی حدود ورسک روڈ رنگ روڈ پرائم اسپتال کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے فرنٹیئر کور کے 5 اہلکار اور سول 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ظاہری طور پر دھماکہ آیی ای ڈی لگ رہا ہے، دھماکے کی نوعیت بی ڈی یو رپورٹ سے کلیر کیا جائے گا، واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/790188/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/790188/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version