Advertisement

میئر کراچی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ؛ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بارش کے بعد شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا، ایم ڈی واٹر بورڈ بھی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ تھے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اولڈ سٹی ایریا، ٹاور، ماڑی پور، مائی کولاچی روڈ اور ضیاءالدین احمد روڈ اور ملحقہ علاقوں کا معائنہ کیا۔

مرتضیٰ وہاب نے آئی آئی چندریگر روڈ، آئی سی آئی برج سلطان آباد بوٹ بیسن، بلاول چورنگی کا بھی دورہ کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ بارش کے بعد کہیں بھی پانی جمع نہ ہونے پائے، شہر کے دیگر علاقوں کا بھی دورہ کرونگا، کہیں شکایت نہ ملے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دی گئی کہ بارش تھمتے ہی نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کا کام جاری ہے، شہر کے نالے مکمل کیپسٹی کے ساتھ بہہ رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/845334/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/845334/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version