کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

کاروباری افراد کیلئے حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم پر نئی ویزہ پالیسی پر غور کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں نئی ویزہ رجیم کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے، بڑے اداروں میں کام کرنے والے کو بھی ویزہ رجیم کی سہولیات میسر ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان معیشت اور کاروبار کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے، کاروباری حضرات اور ان سے منسلک لوگوں کو ویزا میں آسانیاں میسر ہوں گی۔ کاروباری افراد کو با آسانی ویزہ فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/846028/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/846028/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

