Advertisement

پاکستان اور بیلاروس کا سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

سفارتی تعلقات

پاکستان اور بیلاروس کا سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے اور مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ اور بیلاروس کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ہویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

ملاقات میں فریقین نے جنوری میں پاک بیلاروس مشترکہ اقتصادی کمیشن کے چھٹے اجلاس کے معاہدوں پر عمل درآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا اور بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے اندر تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ ایلینک نے ایس سی او میں بیلاروس کی رکنیت میں پاکستانی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/931566/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/931566/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version