Advertisement

ملک بھر میں پولیو کے خطرات بڑھ گئے

پولیو

پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر میں پولیو کے خطرات بڑھنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال مختلف علاقوں سے لیے گئے نمونوں میں پولیو کے اب تک 21 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ ماہ کیماڑی سے لیے گئے نمونے کی قسم آئی بی 3 اے ہے جو افغان صوبے ننگرہار سے ملنے والے نمونے سے ننانوے فیصد مماثلت رکھتا ہے۔

کراچی سے پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے جبکہ پشاور کے تین نمونے میں بھی پولیو کا کا وائرس پایا گیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/987288/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/987288/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version