Advertisement

کسی بھی فیلڈ میں بھارت کے مقابلے میں قوم تیار ہے، مشعال ملک

مشعال ملک

وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی فیلڈ میں بھارت کے مقابلے میں قوم تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کی دھڑکنیں پاکستان ٹیم کے ساتھ دھڑکتی ہیں، ٹیم جیتے یا ہارے ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں، 11 پاکستانی شاہین 25 کروڑ عوام کے ترجمانی کر رہے ہیں، کسی بھی فیلڈ میں بھارت کے مقابلے میں قوم تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کی ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو بھارت کھیل میں سیاست کرتا ہے، بھارت کو سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے، جو کچھ مانی پور میں اور جو سکھوں کشمیر کے ساتھ ہو رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے مزید کہا کہ جی ٹونٹی میں اس لئے مودی بائیڈن پریس کانفرنس نہیں ہو سکی، تھیڑ ڈرامہ میں بھارت کو مات نہیں دے سکتا، مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو کھیلوں سمیت کسی شعبہ میں بھی مواقع نہیں دہیے جا رہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/994845/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/994845/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version