Advertisement

معروف صحافی اور شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن انتقال کرگئی

معروف صحافی اور شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن پروفیسر شاہدہ قاضی کا انتقال آج دوپہر میں ہوا ہے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین کراچی یونیورسٹی کے قبرستان میں کی جائے گی۔

شاہدہ قاضی کی پیدائش 1944 میں ہوئی، شاہدہ قاضی کا شمار پاکستان کی پہلی خاتون مراسله نگار میں ہوتا ہے، شاہدہ قاضی 1966 میں پہلی خاتون رپورٹر کے طور پر فرائض بھی سر انجام دے چکی ہے اور محمد علی جناح یونیورسٹی میں بھی بطور چیئرپرسن خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/137532/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/137532/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version