کوئٹہ: سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ دھماکا/ فوٹو
سورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے میں جاں بحق شخص کی شناخت پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے پراجیکٹ مینیجر شبر مرزا کے نام سے ہوئی ہے۔
پراجیکٹ مینیجر پی ڈی ایم سی کارپوریشن کوئلہ مائن فیلڈ جا رہے تھے جب اچانک یہ واقعہ پیش آگیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/169618/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/169618/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News