ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے
سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف کے چھوٹے بھائی میاں اختر لطیف انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
میاں اخترلطیف کی نمازجنازہ کل بعد نماز عصر جناح پارک شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/211069/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/211069/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News