Advertisement

نواز شریف آج ثابت کریں گے کہ وہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا دل ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ثابت کریں گے کہ وہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا دل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جلسہ سے قبل نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اس ملک کے چوبیس کروڑ عوام کی امید ہیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کے آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گراس روٹ لیول سے ورکر اور عوام اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/211743/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/211743/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version