کراچی؛ رواں سال خواتین کو ہراساں کرنے کے 7 سے زائد واقعات پیش آئے

کراچی؛ رواں سال خواتین کو ہراساں کرنے کے 7 سے زائد واقعات پیش آئے
کراچی میں رواں سال خواتین کو ہراساں کرنے کے 7 سے زائد واقعات پیش آئے ہیں، بیشتر ملزمان کو گرفتار کرنے میں پولیس تاحال ناکام نظر آرہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات گلستان جوہر، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن میں رپورٹ ہوئے، نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا بلاک 17، راشد منہاس روڈ پر بھی واقعات پیش آئے۔
ان واقعات میں پولیس تاحال بیشتر ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی ٹاؤن میں خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ملوث ملزمان کے چہرے سی سی ٹی وی میں واضح ہونے کے باوجود گرفتاری میں پولیس ناکام ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/227628/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/227628/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News