شہبازشریف سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

شہبازشریف سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے لاہور میں ملاقات کی۔
سینیٹ سیکريٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک باد بھی دی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/263880/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/263880/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

