وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی زیرصدارت نیشنل سپیس پالیسی کا اجلاس

وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی زیرصدارت نیشنل سپیس پالیسی کا اجلاس
نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کی زیرصدارت پاکستان کی نیشنل سپیس پالیسی کے حوالے سے اجلاس کو ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میں نیشنل سپیس پالیسی کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ پاکستان ایک متوازن سپیس پالیسی پر کام کر رہا ہے جو نہ صرف ہمارے قومی مفادات کی محافظ ہے بلکہ ہمیں پرائیویٹ سیکٹر میں ہونے والی تیز ترین ترقیوں سے فائدہ اٹھانے کے قابل بھی بناتی ہے جیسا کہ سٹار لنک وغیرہ۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی عائشہ حمیرا موریانی اور وزارت آئی ٹی کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔
سیکرٹری آئی ٹی حسن ناصر جامی بھی اجلاس میں موجود تھے،اجلاس میں سپارکو، پی ٹی اے، ایس پی ڈی، انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل حکام نے بھی شرکت کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/323421/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/323421/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News