Advertisement

پاکستان اور چین ایک دوسرے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں،فیروز جمال

فیروز جمال شاہ

 خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے چائینہ ونڈو میں چائینہ کی 74 سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چائینہ دوستی ستر سال پرانہ ہے،65 بلین کے پراجیکٹ ہماری دوستی کا ثبوت ہے، پاک چین دوستی دنیا کیلئے ایک مثال ہے، چائینہ اور پاکستان مشکل حالات میں ایکدوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں، چائینہ نے بہت کم وقت میں ترقی کی ہے،ہمیں چائینہ سے سیکھنا چاہئے، یورپ،امریکہ اور چائنا اسلامی اقدار کے باعث ترقی کر رہے ہیں۔

خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے مزید کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے ہر ادارے میں میرٹ ہونا چاہئے، ملک کی ترقی کیلئے ہر ادارے میں میرٹ ہونا چاہئے، چائینہ ہر کام میرٹ پر کرتا ہے، میرٹ پر یقین رکھتے ہیں، جب تک کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا، پاک چین دوستی ہمیشہ کیلئے ایسے ہی رہے گی، پاکستان اور چین ایک دوسرے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔

 

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/327956/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/327956/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version