نگران حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز پر پابندی عائد کر دی

نگران حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز پر پابندی عائد کر دی
نگران حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 212 آئٹمز پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت نے آئٹمز پر پابندی کا نوٹیفیکیش جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیش کے مطابق کپڑے کی 17 اقسام، تمام طرح کے ٹائرز، تین طرح کی چائے کی پتی، تمام طرح کی کاسمیٹکس، ٹوائلٹ میں استعمال کی جانے والی درجنوں اقسام کی اشیاء، خشک میوہ جات، ہوم ایپلائینسز افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب غیرقانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکی افراد کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/349924/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/349924/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News