ملٹری اکیڈمی کاکول میں 148ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملٹری اکیڈمی کاکول میں 148ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ملٹری اکیڈمی کاکول میں 148ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے جبکہ سری لنکن آرمی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیاناگے نے تقریب میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا جس میں عراق، مالدیپ، نیپال، فلسطین، قطر، سری لنکا اور یمن کے کیڈٹس بھی شامل تھے۔
148ویں پی ایم اے لانگ کورس کی اعزازی شمشیر اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر محمد عبدالرحمان اعوان نے حاصل کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/478390/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/478390/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News