Advertisement

الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اہم خبر آ گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں کے نمائندے بدھ کو مجوزہ ضابطہ اخلاق پر الیکشن کمیشن کو تجاویز دیں گے اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی ضابطہ اخلاق جاری کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہو گا، تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے 88 نکات پر مشتمل مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کر رکھا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو مجوزہ ضابطہ اخلاق بھی بھجوا دیا گیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/586396/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/586396/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version