Advertisement

بلوچستان؛ سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زربر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں آلات اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے، ہلاک ہونے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مزید کہا کہ علاقے سے دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکورٹی فورسز اور امن دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/701848/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/701848/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version