اہم سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اہم سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی پی 163 سے آزاد امیدوار پرویز شفیع، غلام مصطفیٰ، لیگی رہنما حاجی اصغر علی ڈوگر اور محمد افضل نور شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نشتر کالونی کے مہر محمد کفیل نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/710933/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/710933/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

