Advertisement

تعلیم محض آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم محض آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نسٹ کا سالانہ کانووکیشن ویک یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد کیا گیا جس میں چئیرمین نسٹ بورڈ آف گورنرز اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو اعزازات عطا کئے، کانووکیشن ویک میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے والے طالب علموں کو ڈگریاں عطا کی گئیں، نسٹ کے 3500 طلبہ کو 7 مختلف ڈسپلنز میں ڈگریاں دی گئیں، آرمی چیف نے گریجویٹ طلبہ،والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد دی۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج طلبہ کی زندگیوں میں نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے، تعلیم محض آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، آج سے شروع ہونے والا نیا باب اہم ترین تبدیلی کا آغاز اور بڑی ذمہ داری کا متقاضی ہے، آپ لوگوں کی ذمہ داریاں اب تبدیل ہوچکی ہیں، نئی ذمہ داری طلبہ کی شخصیت اور زندگی میں کئے فیصلوں سے جھلکنی چاہیے،ملک کودرپیش چیلنجز کا ادراک کرکے تجزیہ کریں،ذہانت اورفکری وسائل سے ان چیلنجز کا حل تلاش کریں، اب طلبہ پر منحصر ہے کہ وہ ملک کو درپیش مشکلات کا اپنی دانش سے کیا حل نکالتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/732670/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/732670/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version